ایکنا بین الاقوامی قرآنی مقابلے رہبر ایمانی تشخص سامراجی تسلط

ایکنا بین الاقوامی قرآنی مقابلے رہبر ایمانی تشخص سامراجی تسلط

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم نے تہران میں قرآن کریم کے 34 ویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب میں اسلامی اور ایمانی تشخص کو سامراجی طاقتوں کے تسلط کو روکنے کا بہترین وسیلہ قراردیتے کہا کہ قرآن کریم کے مفاہیم اور معانی کے ادراک پر بھرپور توجہ مبذول کرنی چاہیے
خبر کا کوڈ: 3502887    تاریخ اشاعت : 2017/04/28